اسلام کا مضبوط ترین عمل
﷽ ألحمد لله رب العلمين والصلوة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله وصحبه أجمعين أمابعد! قارئینِ کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ فرمانِ الہٰی ہے هن لباس لكم وأنتم لباس لهن (القرآن) تمہاری بیویاں تمہارا لباس ہیں اور تم ان کا لباس ہو خاوند اور بیوی کو لباس سے تشبیہ دینے میں چند حکمتیں ہیں ( ۱ ) اجسام انسانی اور لباس میں جیسے غایت درجہ کی قربت ہوتی ہے خاوند اور بیوی میں بھی ویسی ہی قربت ہونی چاہئے ( ۲ ) اجسام انسانی اور لباس کے مابین جیسے کوئی تیسری شئ حائل نہیں ہوتی خاوند وبیوی کے مابین بھی کوئی تیسرا نہ حائل ہو اور نہ کسی اور کو حائل ہونے دیں ( ۳ ) لباس سے جیسے سترپوشی اور عیب پوشی ہوتی ہے خاوند وبیوی بھی ایک دوسرے کی عیب پوشی کریں ( ۴ ) لباس کے ذریعہ انسان زینت اختیار کرتا ہے لہٰذا خاوند وبیوی بھی ایک دوسرے کے لئے سامانِ زینت بنیں ( ۵ ) لباس جیسے جسم پر ہوتا ہے نہ کہ پاؤں کے نپچے اس لئے خاوند اپنی بیوی کو ...

ان انٹرنیشنل بھکاریوں سے اللہ قوم کو اور قوم کی بہن بیٹیوں کو بچائے
جواب دیںحذف کریںلاجواب مضمون
جواب دیںحذف کریں